دنیا امریکہ: بغیر چابی والی کاریں اموات کی وجہ بننے لگیں 2006 سے امریکہ میں گاڑی کا انجن بند نہ کرنے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں گذشتہ چھ ماہ میں ہونے والی سات ہلاکتیں بھی شامل ہیں۔