نقطۂ نظر کرکٹ، امیدیں اور کھیلوں میں سیاست کیا کرکٹ کا سابق کامیاب کپتان اور ملک کا موجودہ وزیراعظم ٹیم کی کمزوریوں کو ختم کر کے اس کی کارکردگی پر چھائے غیر یقینی کے بادل ہٹا سکے گا؟