خواتین برطانوی یونیورسٹی نے طالبات کو اسناد دینے میں 150 سال لگا دیے ’ایڈنبرا سیون‘ کے نام سے جانی جانے والی ان سات خواتین کو اُن مرد طلبہ کی جانب سے گریجویشن سے روکا گیا تھا جو یونیورسٹی میں ان کی موجودگی کی مزاحمت کر رہے تھے۔