فن حمزہ بابا کا 83 سالہ فلمی سکرپٹ ’ضائع‘ ہونے کا خدشہ سجاد علی شنواری کہتے ہیں کہ ریڈیو پاکستان میں دیگر ریکارڈ کے ساتھ ساتھ ’بابائے غزل امیر حمزہ خان شینواری کے بہت سے ڈرامے اور فیچر بھی یقینی طور پر ضائع ہو چکے ہیں۔‘