نئی نسل کینسر بیالوجی پر ماسٹرز کرنے والی بلوچستان کی پہلی لڑکی معصومہ راجپوت جرمنی کی ہائیڈل برگ یونیورسٹی سے کینسر بیالوجی میں ماسٹرز کر رہی ہیں۔