ایشیا بھارت: بیوی کا گینگ ریپ رپورٹ کرنے والے پر پولیس تشدد دلت برادری ( جسے ماضی میں اچھوت سمجھا جاتا تھا ) سے تعلق رکھنے والے شہری نے بیوی کے اغوا اور مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد مدد کے لیے پولیس سے رابطہ کیا تھا۔