فٹ بال ویمن فٹ بال ورلڈ کپ: راتوں رات تبدیلی نہیں آئے گی کیا شائقین میں ویمن فٹ بال کے لیے دلچسپی برقرار رہے گی؟ اور کیا فٹ بال کلبز، ایسوسی ایشنز اور حکام خواتین کے کھیل میں سرمایہ لگائیں گے؟