زاویہ عاقل ندیم ڈیزل کے بغیر پہلی اسمبلی!!! ہمیں اپنے نوجوانوں کی سیاسی تربیت کرنے کی ضرورت ہے جو کہ اس طرح کی محاذ آرائی اور ناروا زبان کے استعمال سے مزید تشدد اور غیر رواداری کا رویہ اپنانے لگے ہیں۔