زاویہ وقار خان بکینی اور جدید سائنس کچھ بھی نہیں ہوتی 80 کی دہائی میں جب ہم شہرکے کالج میں پہنچے تودوسری کنفیوژن نے آ گھیرا۔ کراچی کی اداکارہ انیتا ایوب نے کسی انڈین فلم میں بِکینی پہنی تو حسب معمول ہماری قومی غیرت کا جنازہ نکل گیا۔