دنیا فوجی بغاوت کے بعد مالی کے صدر مستعفی، حکومت تحلیل صدر ابراہیم بوبکر کیتا کو باغی فوجیوں نے حراست میں لے لیا تھا، جس کے بعد انہوں نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ خون خرابے سے بچنے کے لیے مستعفی ہو رہے ہیں۔