یورپ ایٹمی حادثے سے متاثرہ چرنوبل کو تفریح گاہ بنانے کا فیصلہ نئے پلان کے تحت علاقے میں چہل قدمی اور پانی کے گزرنے کے راستے بنائے جائیں گے، موبائل فون کی تنصیبات بہتر بنائی جائیں گی اور کیمرے کے استعمال پر پابندی اٹھا لی جائے گی۔