خواتین چاقو کے 60 وار سہنے والی جاپانی گلوکارہ کا حکومت پر مقدمہ ٹوکیو میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پر دائر مقدمے میں میو ٹومیٹا نے کہا ہے کہ انہوں نے پولیس کو کئی بار ایک خبطی مداح سے خطرے کی اطلاع دی لیکن انہوں نے اس پر کوئی کارروائی نہیں کی۔