امریکہ ٹرمپ کے غیر سفید فام کانگریس ارکان پر نسل پرستانہ حملے ‘ٹرمپ نے اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کی کانگریس خواتین پر نسل پرستانہ حملہ کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ ’پہلے اپنے تباہ حال اور جرائم سے بھرے ملکوں میں جا کر انہیں ٹھیک کریں۔