یورپ برطانیہ: ’پیدائش سے پہلے ہی بچے آلودگی سے متاثرہ‘ برطانیہ میں ارکان پارلیمنٹ نے فرنیچر سازی، ڈبہ بند خوراک اور بچوں کے پرام وغیرہ میں مختلف اقسام کے زہریلے کیمیائی مواد کے استعمال کو نظرانداز کیے جانے کے باعث شہریوں کی صحت کو لاحق خطرات پر حکومت کو خبردار کیا ہے۔