\

ایرانی نژاد

ایشیا

ایران: قید خاتون ’دماغی امراض کے وارڈ منتقل‘

40 سالہ ایرانی نژاد برطانوی خاتون نازنین زاغری ریٹکلف کو ان کی کمسن بیٹی کے ساتھ  اپریل 2016 میں تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں جاسوسی کے الزام میں پانچ برس قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا۔