خواتین برطانیہ: ’غیرت‘ کی بنیاد پر جرائم کی سزاؤں میں کمی غیرت کے نام پر ہونے والے جرائم پر 14-2013 میں 123 مقدمات لیکن 18-2017 میں صرف 71 مقدموں میں سزا سنائی گئیں۔