نئی نسل پاکستانی طلبہ کے لیے 144 امریکی سکالرشپ 2010 میں گلوبل یو گراڈ تبادلے کے پروگرام کے آغاز سے اب تک لگ بھگ 1850 پاکستانی طلبہ امریکہ میں ایک سمسٹر کی تعلیم کے لیے وظیفہ حاصل کر چکے ہیں۔