میری کہانی ’وبا کے دوران میں امریکہ سے پاکستان 35 گھنٹوں میں پہنچی‘ امریکہ میں سکالرشپ پر پڑھائی کرنے والی نورین شمس نے بہت کوشش کی کہ پی آئی اے کی سپیشل فلائٹس جو ڈائریکٹ پاکستان آتی ہیں ان میں سیٹ مل جائے مگر ایسا ممکن نہ ہو سکا۔