دنیا اسرائیلی مظالم میں اضافہ، درجنوں فلسطینیوں کے مکانات منہدم ناقدین کے مطابق ان مکانات کا انہدام اسرائیل کی جانب سے مشرقی یروشلم کے علاقے پر غلبہ پانے اور وہاں کے رہائشیوں کو جبری بے گھر کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔