خواتین قبائلی اضلاع کی خواتین کی ووٹنگ میں غیرمعمولی شرکت اس انتخاب سے قبل سنجیدہ طبقوں، سیاسی ایوانوں اور میڈیا پر یہ بحث زیرِ موضوع رہی کہ کیا قبائلی اضلاع کی خواتین ووٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے انتخاب کے دن ووٹ ڈالنے نکلیں گی؟