میگزین پشاور میں پھلتا پھولتا ’منی امرتسر‘ پشاور کے محلہ جوگن شاہ میں نہ صرف صوبے کے طول و عرض بلکہ ضم شدہ قبائلی اضلاع سے بھی سکھ برادری تیزی سے منتقل ہو رہی ہے۔