بلاگ شوہر کے آگے چوں نہ کرنے والی عورتیں اور محسن عباس کی بیوی لڑکیوں کو بیاہتے ہوئے شوہر کا درجہ اچھی طرح سمجھا دیا جاتا ہے۔ انہیں کہا جاتا ہے کہ شوہر کے آگے چوں نہیں کرنی۔ وہ اونچی آواز میں بولے تو تم نے چپ کر جانا ہے، وہ تھپڑ مارے تو تم نے سوچنا ہے کہ تم سے ایسی کیا خطا ہوئی کہ اسے یہ قدم اٹھانا پڑا۔