ادب ’بکر پرائز‘ 2019: خواتین نے میدان مار لیا اس سال برطانیہ کے اعلیٰ ترین ادبی بُکر پرائز کی فہرست میں آٹھ خواتین کو رکھا گیا ہے، جن میں مارگریٹ ایٹ وڈ، ویلیری لوئزیلی، ڈیبرا ایلوی اور لوسی ایلمان بھی شامل ہیں۔