صحت مرد ڈپریشن کا اعتراف کیوں نہیں کرتے؟ مردوں میں ڈپریشن سے متاثر ہونے کی شرح تین سے چار فیصد جبکہ خواتین میں یہ شرح سات سے آٹھ فیصد ہے۔ لیکن مرد خواتین کی نسبت کم تعداد میں علاج کی طرف جاتے ہیں۔