سیاست کہیں یوم تشکر تو کہیں یوم سیاہ پاکستان میں ایک جانب حکومت وزیر اعظم عمران خان کے بقول اس کے کامیاب دورے کے بعد یومِ تشکر کے طور پر منا رہی ہے تو دوسری جانب حزب اختلاف نے حکومتی پالییسیوں کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔