سوشل کشمیر پر نئی اشتہار بازیوں کا راز کیا بھارت کی بوکھلاہٹ ہے؟ حال ہی میں جاری کیے گئے ایک بھارتی اشتہار میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت دفاعی پوزیشن لینے پر مجبور گیا ہے۔ عالمی رائے کو اپنے حق میں کرنے کے لیے اس اشتہار میں معاشی سبز باغوں کی کثرت دکھائی دیتی ہے۔