بلاگ عمران سیریز: علی عمران سے عمران خان تک عمران خان کی زندگی اور ابنِ صفی کی عمران سیریز کے کرداروں اور حالات و واقعات میں اتنی مماثلتیں ہیں کہ وہ محض اتفاقی نہیں ہو سکتیں۔