میری کہانی جب اچھو نے پدم ناگ سے مقابلہ کیا اچھو کا پاؤں رپٹا اور دھم سے منہ کے بل جا گرا۔ سانپ اُس کے پاؤں کے بیچ سے نکل گیا۔ اُس پر اُس نے ایسی چیخیں ماریں کہ پہلے ہمارے فرشتوں نے بھی نہ سُنی ہوں گی۔