نئی نسل 15 سالہ لڑکا آن لائن شوٹنگ گیم میں دس لاکھ پاؤنڈ جیت گیا آن لائن شوٹنگ گیم ’فورٹ نائٹ‘ کے عالمی کپ میں کوالیفائی کرنے کے لیے دنیا بھر سے چار کروڑ سے زائد کھلاڑیوں نے قسمت آزمائی تھی۔