امریکہ کیلی فورنیا میلے میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک عینی شاہدین نے کسی کو کہتے سنا کہ ’تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟‘ جواب دیا گیا’ کیوں کہ میں بہت غصے میں ہوں۔‘