ابھرتے ستارے تین بڑے پہاڑی سلسلوں کا پیدل سفر سعد محمد اور قدرت علی نے 23 دنوں میں ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش جیسے بلند اور مشکل پہاڑی سلسلوں کو پیدل عبور کیا۔