سیاست سندھ میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ حکومت کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جس میں 15 جنوری کو کراچی، حیدرآباد اور دیگر اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔