کھیل مسافر خاتون کو زبردستی بوسہ دینے پر چیمپئن باکسر جہاز سے بے دخل ورلڈ چیمپئن روسی باکر کوالیو نے ایک مسافر خاتون کو زبردستی بوسہ دیا اور ان پر پیسے پھینکے۔