بلاگ پاکستان میں گھریلو تشدد سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے؟ پاکستانی اداکار محسن عباس پر ان کی اہلیہ کی جانب سے تشدد کے الزام کے بعد ایک ٹی وی شو کی میزبان کا اس سنگین مسئلے کا مذاق اڑانا واضح کرتا ہے کہ ایسے رویے ختم کرنے کے لیے بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے۔