بلاگ اور جون کی یخ گرم رات کو پہاڑ نے فون اٹھا لیا! پہاڑ کا فون ہمیشہ بزی رہتا تھا لیکن اس مرتبہ وادی کمراٹ کے پہاڑ نے فون اٹھا لیا، کانفرنس کال میں جاز بانڈا کے پہاڑ کو بھی شامل گفتگو کیا اور ہمیں اجازت نامہ مل گیا۔