فٹنس ’اینوریکسیا: ’اس بیماری کی گہرائیوں میں اندھیرے بہت ہیں اینوریکسیا (بھوک نہ لگنے کی بیماری) ایسی ہے جیسے آپ کسی کمرے میں رہ رہے ہیں جس کے پردے بند ہیں۔ برطانیہ میں اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد کرونا وبا میں بڑھی ہے۔