صحت طرزِ زندگی میں تبدیلی سے 90 فیصد بیماریوں سے بچاؤ ممکن: ماہرِ غذائیت ڈاکٹر فونٹینا کا کہنا ہے کہ 100 سال کی عمر میں بھی 40 سال کی عمر جیسی صحت حاصل کی جا سکتی ہے، مگر اس کے لیے سوچ میں تبدیلی ضروری ہے۔