ایشیا بھارت نے کلبھوشن تک تنہائی میں رسائی مانگ لی بھارتی قیدی کلبھوشن یادیو کی قونصلر رسائی کے بارے میں منتظر پاکستان کو بھارت کا جواب موصول ہوگیا ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے کلبھوشن تک تنہائی میں رسائی مانگی ہے۔