ماحولیات جولائی2019 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ:’ ہم 2015 سے 2019 تک تاریخ کے گرم ترین سالوں کے ریکارڈ کی راہ پر ہیں۔‘