نئی نسل سبیکا شیخ کے نام پر امریکہ میں انسداد اسلحہ بل متعارف امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والی پاکستانی طالب علم سبیکا کی کزن شہیرا پُرامید ہیں کہ بل کانگریس میں بھی منظور ہو جائے گا۔