تحقیق چین میں انسان اور بندر کا پہلا مخلوط النسل جاندار تخلیق سائنس دانوں کا مقصد ہائبرڈ جانوروں کے ذریعے انسانی اعضا تخلیق کرنا ہے، جنہیں انسانی جانیں بچانے کے لیے ٹرانسپلانٹ کیا جا سکے۔