ایشیا لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب کشیدگی پاکستان فوج کا کہنا ہے کہ بھارت نے کنٹرول لائن کے ساتھ شہری آبادی کو دانستہ طور پر نشانہ بنانے کے لیے کلسٹر بارود کا استعمال کیا ہے۔