ٹیکنالوجی ایپل، گوگل نے ملازمین کو صارفین کی نجی گفتگو سننے سے روک دیا ایپل اور گوگل نے یہ فیصلہ اس انکشاف کے بعد کیا کہ ان کے ملازمین صارفین کی نجی گفتگو سنتے تھے۔