ایشیا حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی جماعت دو دھڑوں میں تقسیم سپریم کونسل کے متنازع فیصلوں کے رد عمل میں یاسین ملک کے پرانے ساتھیوں نے الگ دھڑا قائم کر لیا۔ تجزیہ کاروں کی رائے میں تنظیم کی تقسیم سے آزادی پسند بیانیہ متاثر ہوگا۔