بلاگ امریکہ میں غلامی، جس سے مر کر ہی رہائی ملتی تھی حری جہازوں کی کمپنیوں نے انگلستان سے بیروزگار گداگر اور غریب افراد کو بطور انڈوینچرڈ لیبر جہازوں میں بھر کر امریکہ لے آئے۔