بلاگ بےنظیر بھٹو کی پہلی حکومت کیوں توڑی گئی؟ نوابزادہ نصر اللہ خان اور معراج خالد کے علاوہ دو اور کردار تھے جو اس صورت حال سے کئی روز سے باخبر تھے اور یہ دونوں بے نظیر بھٹو کے ’انکل‘ کہلاتے تھے۔