گھر درزی سے تنگ ہو تو ’سٹچ کراؤ‘ سٹچ کراؤ ایک آن لائن سروس ہے جسے استعمال کرنے سے خواتین کی درزیوں سے جان چھٹ سکتی ہے۔