ابھرتے ستارے صحرائے تھر سے فٹبال ورلڈ کپ تک کا سفر خوراک کی کمی کے شکار صحرائے تھر کی دیوی میگھواڑ، جمنا بھیل چین میں منعقدہ نوجوانوں کے فٹبال ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی۔