صحت کیا پرجوش جسمانی تعلقات کا خوراک پر واقعی کوئی انحصار ہے؟ جسمانی طاقت بڑھانے کی خواہش نے انسان کو عجیب و غریب بلکہ پاگل پن کی حد تک جن ذرائع کو استعمال کرنے پر مجبور کیا ان میں ہسپانوی مکھی، کوبرا سانپ کا خون اور جاپانی زہریلی مچھلیاں بھی شامل ہیں۔