دنیا آسیب زدہ مکان میں آنے والے پراسرار خطوں کی حقیقی کہانی اس آسیب زدہ مکان کی حقیقی کہانی نے پورے ملک کی توجہ حاصل کرلی تھی اور اس کی شہرت کے باعث نیٹ فلکس نے اسے اپنے ڈراؤنے پروجیکٹ کے لیے بولی میں خرید لیا۔